لاہور میں سندھ طاس معاہدے کا 115 واں اجلاس شروع
ہندوستان کے پاکستان کے کے حکام کا لاہور میں سندھ طاس معاہدے کا 115 واں 2 روزہ اجلاس شروع ہوگیا، اجلاس میں پاکستانی اور بھارتی انڈس واٹر کمشنرز اپنے وفود کے ہمراہ شریک ہیں۔