World News in Urdu

ایرانی پولیس نے گاڑیوں کے ایک اسٹور کو تالا لگا دیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے ممقان علاقہ میں پولیس نے گاڑیوں کے بہت بڑے اسٹور کو تلالگا دیا ہے اس اسٹور میں 8800 گاڑياں موجود ہیں۔

Читайте на сайте