World News in Urdu
Август
2018

Новости за 30.08.2018

Ur.mehrnews.com 

ایرانی انٹلیجنس کے وزیر کا اسرائیلی اہلکارکی طرف سے ایران کے لئے جاسوسی کے بارے میں بیان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير انٹلیجنس کا کہنا ہے کہ ایرانی انٹیلیجنس علاقہ کی مضبوط اور قوی انٹیلیجنس ہے اور ایران کے خلاف جاسوسی پر مبنی کارروائیوں کو ناکام بنانے کے لئے دوسرے ممالک کے افراد سے استفادہ کیا جاتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اہواز میں علوی ضیافت کا اہتمام

اہواز میں عید غدیر کیم ناسبت سے علوی ضيافت کا بڑے پیمانے پر اہتمام کیا جاتا ہے اس ضیافت کا اہمتما گذشتہ 6 برسوں سے مسلسل جاری ہے۔

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم کی 615 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سےموافقت

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید سعید غدیر کی مناسبت سے 615 قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت کی۔

Ur.mehrnews.com 

تہران میں جشن غدیر

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں جشن غدیر مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے ۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے مختلف شہروں میں جشن غدیر عقیدت سے منایا جارہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے مخۃلف شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عید سعید غدیر خم کی مناسبت سے جشن منایا جارہا ہے حجۃ الوداع سے واپسی کے بعد غدیر خم کے مقام پر آنحضور (ص) نے حضرت علی علیہ السلام کو اللہ تعالی کے حکم سے تاج ولایت اور امامت عطا کرکے دین کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیا۔