World News in Urdu

ایرانی وزير خارجہ کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

Читайте на сайте