World News in Urdu
Август
2018

Новости за 31.08.2018

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کی عالمی تجارتی تنظیم سے الگ ہونے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی تجارتی تنظیم ( ڈبلیو ٹی او ) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرعالمی تجارتی تنظیم نے امریکہ احکامات پر عمل نہ کیا تو امریکہ اس تنظیم سے علیحدگی اختیار کرلے گا۔

Ur.mehrnews.com 

ترکی میں عثمانیہ کیمپ میں 1600 پاکستانی گرفتار

ترکی میں عثمانیہ کیمپ میں قید 1600 پاکستانی حکومتی مدد کے منتظر ہیں ان میں سے اکثر غیر قانونی طریقہ سے ترکی پہنچے ، جو نوکری کے بہانے دہشت گرد تنظیموں میں شامل ہونا چاہتے تھے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی وزير اعظم عمران خان سے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔

Ur.mehrnews.com 

کشمیر میں ٓج دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال کی جا رہی

ہندوستانی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 35 اے کو ختم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کو آئندہ برس جنوری تک کے لیے ملتوی کردیا ہے ادھر کشمیر میں آج دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ڈاکٹر سلام کا پانچ سالہ جشن

حضرت امام علی علیہ السلام اسٹیڈیم میں " ڈاکٹر سلام " کا پانچ سالہ جشن منعقد ہوا جس میں جوانوں نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی پاکستانی وزير خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران اب بھی جوہری معاہدے کی پاسداری کررہا ہے

اقوام متحدہ کے جوہری ادارے نے اپنی رپورٹ میں ایک بار پھر تصدیق کرتےکہا گیا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کے باوجود ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سادات سے مہر و محبت

عید سعید غدیر، عید اللہ الاکبر کے نام سے معروف ہے اگر چہ یہ عظیم دن سادات سے مخصوص نہیں ہے لیکن ایران میں اس دن شیعہ مؤمنین ، سادات کا خاص طور پر اکرام و احترام کرتے ہیں۔