اگرامریکہ بات کرنا چاہتا ہے تو عزت سے کرے
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ کے حوالے سے وہ اپنے مؤقف پر اب بھی قائم ہیں اگر امریکہ نے بات کرنی ہے تو عزت سے کرے۔