روس کے صدر پوتین عنقریب ایران کا دورہ کریں گے
روسی صدر کے ترجمان نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے دورہ تہران کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر پوتین تہران میں 7 ستمبر کو ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔