World News in Urdu

کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت 5 افراد کو قتل کردیا جب کہ حملہ آور نے بعد میں خود کو بھی گولی مارلی۔

Читайте на сайте