World News in Urdu
Сентябрь
2018

Новости за 13.09.2018

Ur.mehrnews.com 

چین کا عالمی تجارتی تنظیم سے امریکہ کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ

چین نے عالمی تجارتی تنظیم(ڈبلیو ٹی او) سے کہا ہے کہ وہ امریکی اشیاء پر سالانہ 7 ارب ڈالر کی پابندیاں عائد کرنے کا اختیار استعمال کرے کیونکہ امریکہ عالمی تجارتی تنظیم کے فیصلوں پر عمل درآمد کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کا دہشت گردوں کے ٹھکانے پرانتقامی میزائل حملہ دشمن کے لئے فیصلہ کن پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے امریکہ نواز دہشت گردوں کے ٹھکانے پر ایرانی سپاہ کے انتقامی میزائل حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا دہشت گردوں کے ٹھکانے پر میزائل حملہ دشمن کے لئے فیصلہ کن پیغام ہے۔

Ur.mehrnews.com 

دفاع مقدس کے 135 شہیدوں کی تشییع جنازہ

دفاع مقدس کے 135 گمنام شہیدوں کے اہلخانہ ، شہداء کے معظم خاندانوں ، عوام اور اعلی حکام نے دفاع مقدس کے 135 شہداء کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔