World News in Urdu

مشترکہ ایٹمی معاہدے کو اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی تائید حاصل ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے کو اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی تائید کی ہے ۔

Читайте на сайте