World News in Urdu
Сентябрь
2018

Новости за 21.09.2018

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کا سعودی عرب سے 10 ارب ڈالرز کا معاہدہ

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین 10 ارب ڈالرز کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت سعودی عرب سی پیک پروجیکٹ میں تیسرا اسٹریٹجک پارٹنر ہو گا اور پاکستان میں سرمایہ کاری بھی کرے گا ۔

Ur.mehrnews.com 

نظام آباد میں عزاداری

ایران کے علاقہ نظام آباد میں شہدائے کربلا کی یاد میں عاشور کے دن عزاداری منعقد کی گئی۔

Ur.mehrnews.com 

مشترکہ ایٹمی معاہدے کو اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی تائید حاصل ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے کو اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی تائید کی ہے ۔