امریکی ریاست میری لینڈ میں اندھا دھند فائرنگ ، 3 افراد ہلاک
امریکی ریاست میری لینڈ کی ہارفورڈ کاؤنٹی میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔