ہندوستانی طیارے میں کیبن پریشر کم ہونے سے 30 مسافر زخمی 21.09.2018 15:05 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے مسافر بردار طیارے کا کیبن پریشر کم ہونے سے مسافروں کے ناک اور کانوں سے خون بہنے لگا۔