پاکستان کا سعودی عرب سے 10 ارب ڈالرز کا معاہدہ
پاکستان اور سعودی عرب کے مابین 10 ارب ڈالرز کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت سعودی عرب سی پیک پروجیکٹ میں تیسرا اسٹریٹجک پارٹنر ہو گا اور پاکستان میں سرمایہ کاری بھی کرے گا ۔