World News in Urdu

جموں میں حکومت نےمسلمانوں کے متعدد گھروں کو تباہ کردیا

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی حکومت نے جموں میں مسلمانوں کے ساتھ متعصبانہ رویہ اپناتے ہوئے حکومتی اراضي پر تعمیر شدہ متعدد مکانوں کو تباہ کردیا ہے ۔

Читайте на сайте