جنوبی کوریا، سابق صدر کو کرپشن کے الزام میں 15 سال قید کی سزا
جنوبی کوریا کے سابق صدر لی میونگ بک کو کرپشن کے الزام میں 15 سال قید اور 13 ارب وون جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔