ترکی کی شمالی عراق میں فضائی کارروائی، 10 جنگجو ہلاک
ترک فضائیہ نے شمالی عراق کے علاقوں آواشین،باسیان اور زاپ میں کارروائی کرکے 10 کرد شدت پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔