فلم/ روس اور ہندوستان نے ایس 400 کے معاہدے پر دستخط کردیئے
روسی صدر پوتین اور ہندوستانی وزیر اعظم مودی نے روس اور ہندوستان کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ایس 400 کے معاہدے سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط کردیئے ہیں۔