World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 07.10.2018

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے حکام جھوٹے ہیں/ سعودی صحافی کا بہیمانہ قتل سعودی قونصلخانہ میں ہوا

ترک صدر رجب طیب اردوغان کے مشیرنے سعودی عرب کے حکام کو جھوٹا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو ترکی میں سعودی عرب کے قونصلخانہ میں بہیمانہ طور پر قتل کیا گیا ہے۔