World News in Urdu

ایران نے امریکہ کو ہمیشہ شکست سے دوچار کیا/ اس بار بھی امریکہ کوشکست ہوگی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ایرانی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں شکست سے دوچار ہوجائيں گی۔

Читайте на сайте