زنجان – تہران ریل گاڑی پٹری سے اتر گئی 07.10.2018 11:26 Ur.mehrnews.com زنجان سے تہران جانے والی ریل گاڑی کے انجن اور دو ڈبے پٹری سے اتر گئے اس حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔