ہیٹی میں زلزلے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک 07.10.2018 14:24 Ur.mehrnews.com کریبیئن جزائر کے ملک ہیٹی میں 5.9 شدت کے زلزلے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔