امریکہ افغانستان میں مقاصد حاصل کرنےمیں ناکام 07.10.2018 14:18 Ur.mehrnews.com واشنگٹن کے معروف ریسرچ سینٹر کا کہنا ہے کہ امریکہ 17 سال طویل جنگ کے باوجود افغانستان میں اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔