جمال خاشقجی کو سعودی قونصل خانے میں قتل کردیا گیا، ترک پولیس کا خدشہ
ترکی میں لاپتہ ہونے والے معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے حوالے سے ترک پولیس کو خدشہ ہے کہ انہیں منصوبے کے تحت سعوی عرب کے قونصل خانے کے اندر قتل کردیا گیا۔