World News in Urdu

ایران کے نجی شعبہ کی موجودگی شام کی تعمیر نو کے بارے میں نمائشگاہ

شام کے دارالحکومت دمشق میں مختلف ممالک کی کمپنیوں منجملہ ایران کے نجی شعبہ کی موجودگی میں شام کی تعمیر نو کے بارے میں نمائشگاہ برپا کی گئي ہے۔

Читайте на сайте