امریکی پابندیوں کے باوجود بھارت ایرانی خام تیل خریدے گا 07.10.2018 13:01 Ur.mehrnews.com بھارت امریکی پابندیوں کے باوجود نومبر میں ایران سے نو ملین بیرل تیل خریدے گا۔