کانگو، مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم، 50 افراد ہلاک
افریقی ملک کانگو میں مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔