دشت قزوین میں ٹماٹر اکٹھا کرنے کی فصل کا آغاز 08.10.2018 05:32 Ur.mehrnews.com ایران کے علاقہ دشت قزوین میں ٹماٹر توڑنے اور اکٹھا کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔