کرپشن میں ملوث کسی بھی شخص کونہیں چھوڑا جائے گا
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ افراد سے کوئی این ار آو نہیں ہوگا، کرپشن میں ملوث کسی ایک شخص کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا۔