انڈونیشیا میں زلزلے اور سونامی سے 5 ہزار سے زائد شہری لاپتا
انڈونیشیا کے شدید زلزلے اور ہولناک سونامی کو ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود تاحال 5 ہزار سے زائد شہری لاپتا ہیں جب کہ تباہ کن سونامی میں 1763 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔