شاہو کی بلندیوں پر سپاہ کی فوجی مشقیں 08.10.2018 20:53 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقہ شاہو کی بلندیوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے فوجی مشقوں میں حصہ لیا۔