ترک وزیر خارجہ کی عراقی وزير اعظم سے ملاقات
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ترکی کے وزير خارجہ چاوش اوغلو نے عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔