سابق وزیراعظم کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان کی احتساب عدالت نے پاکستان کے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔