صوبہ قم میں 1700 کلو گرام منشیات نذر آتش 11.10.2018 22:21 Ur.mehrnews.com صوبہ قم میں پولیس نے 1700 کلو گرام منشیات کو کشف و ضبط کرنے کے بعد نذر آتش کردیا ہے۔