ہمدان میں مدافع حرم شہداء اور شہید ہمدانی کی یاد میں تقریب
ہمدان میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن محمد باقر قالیباف کی موجود گی میں مدافع حرم شہداء اور شہید ہمدانی کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔