امریکہ ،ایران میں منظم طور پر فساد پھیلانا چاہتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایران کے خلاف امریکہ کی ریشہ دوانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ،ایران میں منظم طور پر فساد پھیلانا چاہتا ہے۔