معصوم بچی زینب کے قاتل کو 17 اکتوبر کو پھانسی دی جائے گی 12.10.2018 19:53 Ur.mehrnews.com پاکستان میں معصوم بچی زینب سمیت 12 بچیوں کے قاتل عمران کو 17 اکتوبر کو پھانسی دی جائے گی۔