World News in Urdu

کرد فورسز کا داعش کے 900 غیرملکی شدت پسندوں کو حراست میں لینے کا دعویٰ

شام میں کرد فورسز کی جانب سے شدت پسند گروپ داعش کے خلاف کی گئی کارروائی کے دوران سیکڑوں غیرملکی شدت پسندوں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

Читайте на сайте