نابلس میں فلسطینی بچوں کے اغوا میں یہودی گینگ کے ملوث ہونے کا انکشاف
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی بچوں کے اغوا کی سازشوں کے پیچھے ایک خطرناک یہودی گینگ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔