ہائی کورٹ کے معزول جج کا اپنی برطرفی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ 12.10.2018 19:41 Ur.mehrnews.com پاکستان ہائی کورٹ کے معزول جج شوکت عزیز صدیقی نے اپنی برطرفی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔