امریکہ میں طوفان مائیکل سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی 12.10.2018 20:36 Ur.mehrnews.com امریکی تاریخ کے ہولناک سمندری طوفان مائیکل کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔