World News in Urdu

تہران میں حشد الشعبی کے شہداء کی یاد میں تقریب

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حزب اللہ عراق کے سکریٹری جنرل سید ہاشم الحیدری کی موجودگی میں حشد الشعبی کے شہداء کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔

Читайте на сайте