شمالی کوریا پرجنگی جہاز ڈبونے کے الزام پر عائد پابندیاں نہیں اٹھا رہے، جنوبی کوریا
جنوبی کوریا نے واضح کیا ہے کہ وہ شمالی کوریا پر سے وہ پابندیاں اٹھانے پر غور نہیں کر رہا جو 2010ء میں جنوبی کوریا کے ایک جنگی جہاز کو ڈبونے کے الزام پرعائد کی گئی تھیں۔