فلم/ جنرل باقری کا ملک کی مغربی سرحد کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری نے ملک کی مغربی سرحد کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے ملک کی مغربی سرحد کی حفاظت شہید رسمتی 274 بریگیڈ کے ہاتھ میں ہے۔