World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 13.10.2018

Ur.mehrnews.com 

خلیفہ حیدر زوار کربلا کے میزبان

کربلائے معلی میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے دوستداران اہلبیت (ع) تیاریوں میںم صروف ہیں شوش سے حرکت کرنے والے زوار کی گذشتہ 10 سے خلیفہ حیدر میزبانی کررہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

قطر کی غزہ کے لیے 1.5 ڈالر کی امداد

قطر نے فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے عوام کے لیے ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی فوری امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ جنرل باقری کا ملک کی مغربی سرحد کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری نے ملک کی مغربی سرحد کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے ملک کی مغربی سرحد کی حفاظت شہید رسمتی 274 بریگیڈ کے ہاتھ میں ہے۔