صومالیہ میں خودکش حملے، 16 افراد ہلاک 14.10.2018 12:58 Ur.mehrnews.com صومالیہ میں دو خودکش حملوں میں 16 افراد ہلاک اور 36 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔