World News in Urdu

امریکہ کے جاسوس پادری کی رہائی کے بعد امریکہ اور ترکی کے تعلقات نئےمرحلے میں داخل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کہ 24 گھنٹے کے اندر ترک قید خانے سے امریکی پادری کا وائٹ ہاؤس پہنچنا معمولی بات نہیں۔ یہ بہت بڑا اقدام ہے اور اس کے نتیجے میں ترکی کے ساتھ تعلقات کا نیا دور شروع ہوگا۔

Читайте на сайте