برلن میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ 14.10.2018 21:03 Ur.mehrnews.com جرمن دارالحکومت برلن میں نسل پرستی اور اجانب دشمنی کے خلاف ایک بڑی احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔