ترکی میں ٹرک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی 14.10.2018 20:56 Ur.mehrnews.com ترکی میں تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر نہر میں گرنے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔