خاشقجی کے حادثے کے بارے میں سعودی عرب کے ولیعہد آگاہ ہیں
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق سربراہ نے این بی سی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے حادثے کے بارے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان آگاہ ہیں۔ سعودی عرب کا انکار فریب پر مبنی ہے۔